پنہاں بہ حباب اندر، پیدا بہ حباب اندر
خاکی ہو کہ افلاکی، یہ سیر و سفر تیرا
ناقہ بہ حباب اندر، صحرا بہ حباب اندر
صوفی کی شریعت میں دو حرف یہی پائے
دنیا بہ حباب اندر، عقبیٰ بہ حباب اندر
مے خانۂ ہستی کا یہ رنگ بھی دیکھا ہے
خاکی ہو کہ افلاکی، یہ سیر و سفر تیرا
مے خانۂ ہستی کا یہ رنگ بھی دیکھا ہے