📄 Magazine Article نیا لباس ] مسند احمد کی روایت، رقم 305 سے ماخوذ[ روایت ہے مسند میں پڑھنے کے لائق پڑھے اِس کو ہر علم و دانش کا شائق اِسے بو امامہ بیاں کر رہے ہیں نہاں رازِ ہستی عیاں کر رہے ہیں ملا جب نیا کپڑا حضرت عمرؓ کو دعا مانگ کر، ہم سے کہنے لگے وہ: