مواد پر جائیں

2024-4 October to December

October 2026

12 Articles

ممتا کا راج

مگر مجھ طالب علم کی نظر میں اس خطے میں اصل اولمپکس مقابلہ اس کے بعد شروع ہوا۔ جن دو ماؤں کے بیٹے اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں شریک تھے ، وہی اس مقابلے کا حصہ بنیں ۔ نیرج کو ملا چاندی کا تمغہ تو ارشد نے اولمپکس میں پاکستان کے لیے واحد طلائی تمغہ جیت کر مدت کے بعد کوئی اجتماعی خوشی قوم کو عطا کی۔ مگر اصل مقابلہ ان دونوں ماؤں نے جیتا۔